فاسٹ بولر حسن علی کی خوبصورت فیملی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر

اتوار 3 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حسن علی ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی فاسٹ بولر ہیں جو ایک روزہ اور ٹی 20 میچوں میں غیر معمولی باؤلنگ پرفارمنس دینے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ حسن علی مسلسل بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

فاسٹ بولر اس وقت 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہیں۔ واضح رہے کہ حسن علی چند روز قبل انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لیے بھارت میں بھی موجود تھے وہ پی ایس ایل میں تواتر کے ساتھ حصہ لیتے ہیں۔

معروف پاکستانی بولر نے خوبصورت بھارتی مسلم لڑکی سمیہ خان سے محبت کی شادی کی تھی جو اب سوشل میڈیا پر بھی مقبول ہیں۔

 حسن علی ایک چھوٹی بیٹی حلیمہ حسن علی کے والد ہیں۔ انہوں نے اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ حسن علی کی اہلیہ سمیہ خان نے بھی سوشل میڈیا پر کچھ ایسی تصاویر شیئر کی ہیں جو پہلی بار منظر عام پر آئی ہیں۔

یہ چند تصاویر یہ ہیں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لاہور: سہیل آفریدی خود پولیس وین میں بیٹھ گئے، پی ٹی آئی کے اغوا کے دعوے پر عوام کی شدید تنقید

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، لڑکیوں کی تعلیم کے لیے محفوظ اسکول کیوں اہم ہیں؟

اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی گئی تو نقصان کی ذمے داری احتجاج کرنے والوں پر ہوگی، طارق فضل چوہدری

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس

انتشار کی سیاست کو پذیرائی نہ ملی تو مذہبی جذبات کا سہارا، سیاسی کمزوری کو عقیدت کا رنگ دینے سے حقائق نہیں بدلتے

ویڈیو

پاکستان میں ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا میلہ، دنیا بھر سے ممتاز آئی ٹی ماہرین کی شرکت

کیا 27 ستمبر کا احتجاج پی ٹی آئی کے لیے خطرہ ہے، صحافیوں کو بلوچستان کیوں بلایا گیا؟

اداکاری جمال شاہ کی وجہ سے چھوڑی، میرے پاس تشدد کے ثبوت موجود ہیں، فریال گوہر

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘