پشاور: میاں بیوی نے تکرار کے بعد ایک دوسرے کو قتل کردیا

جمعہ 3 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ضلع پشاور کی تحصیل بڈھ بیر میں دوہرے قتل کی ایک منفرد واردات میں میاں بیوی نے ایک دوسرے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔

تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں واقع گاؤں شہاب خیل میں میاں بیوی نے معمولی تکرار پر ایک دوسرے پر بے دریغ فائرنگ کردی۔

فائرنگ کے نتیجہ میں گل مینہ اپنے شوہر بخش مسلم کی فائرنگ کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی ہلاک ہوگئی جب کہ بخش ہسپتال پہنچ کر بھی جانبر نہ ہوسکا۔

 

پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق دونوں میاں بیوی کے مابین معمولی تکرار ہوئی جس پر خاوند نے غصہ میں جذباتی ہوکر بیوی پر پستول نکالی بعد ازاں بیوی نے کمرے میں پڑی کلاشنکوف اٹھاکر فائرنگ کردی۔

پولیس نے موقعہ پر پہنچنے کے بعد شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا لیاقت باغ میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

غیرملکی وفود کی آمدورفت، اسلام آباد پولیس کی عوام کے لیے اہم ہدایات جاری

امریکا اور ایران کے وفود جمعے کو پاکستان آرہے ہیں، اللہ کو منظور ہوا تو جنگ کے شعلے ہمیشہ کے لیے بجھ جائیں گے، وزیراعظم

امریکا ایران کے ساتھ قریبی تعاون کرے گا، معاہدے کے کئی نکات طے پاچکے، ڈونلڈ ٹرمپ

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

ویڈیو

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟