وہ بھارتی شہر جسے پاکستانیوں نے ڈوبنے سے بچایا

جمعرات 14 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حویلی لکھا اور فاضلکا 2 ایسے جڑواں شہر تھے جو سنہ 1947 میں تقسیم ہو گئے۔ حویلی لکھا پاکستان کے ضلع اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور کا حصہ بنا جب کہ فاضلکا بھارتی پنجاب کے حصے میں چلاگیا۔

دریائے ستلج پنجاب کے ضلع قصور سے پاکستانی حدود میں داخل ہوتا ہے۔ گزشتہ سیلاب میں جہاں پنجاب کے بہت سے علاقے زیر آب آئے وہیں حویلی لکھا کے مقامی افراد نے سرحد پار لوگوں کے لیے ایک بڑی قربانی دی۔

حویلی لکھا کے مقامی خاور عباس کے مطابق لوگوں نے فیصلہ کیا کہ ہیڈ سلمانکی کے گیٹ کھول کر پانی کو گزرنے دیا جائے۔ اس عمل سے پاکستانی پنجاب کا علاقہ تو ڈوب گیا لیکن اس سے بھارتی پنجاب کا کافی حصہ ڈوبنے سے بچ گیا۔

خاورعباس کے مطابق یہ فیصلہ انسانی بنیادوں پر کیا گیا تھا جس میں سرحد کے اِس طرف رہنے والوں نے اُس پار والوں کے لیے قربانی دی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت، وزیراعظم شہباز شریف کا ریاض کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

شہدا کے خلاف ہرزہ سرائی قومی یکجہتی اور قومی مفاد کے منافی ہے، شرجیل انعام میمن کا شدید ردعمل

سونے کی قیمت میں مزید بڑی کمی، فی تولہ کتنے ہزار روپے سستا ہو گیا؟

فوجی جوانوں کی قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا غیر مناسب ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری

آزاد کشمیر میں کشیدگی کا حل مذاکرات ہیں، فریقین پیچھے ہٹیں، خواجہ سعد رفیق

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم