پرتھ ٹیسٹ میں سلواوور ریٹ: پاکستانی ٹیم نے ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے 2 اہم پوائنٹس گنوا دیے

پیر 18 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ  پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےپاکستان کرکٹ  ٹیم پرمیچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

جرمانے کے بعد پاکستان کے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 اہم پوائنٹ بھی کاٹ دیےگئے ہیں۔

2  پوائنٹ کاٹنے پر پاکستان ٹیم کے پوائنٹ کی شرح 66.67 سے 61.11 ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق  پاکستان کرکٹ ٹیم 2 اوورز  مقررہ وقت میں کم کرانےکی مرتکب ہوئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فاطمہ ثنا کی عالمی کرکٹ میں دھوم، کینیڈا سپر 60 کی فرنچائز سے معاہدہ

ماہرین آثارِ قدیمہ کا موئن جو دڑو میں نئی تحقیق اور شہر کی فصیل کی نقل تعمیر کرنے کا مطالبہ

ورلڈ کپ کے اہم معرکے سے قبل قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں بڑی تبدیلی، عماد شکیل بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

بی جے پی رہنما کی بیٹی نے بھارتی نوجوانوں کے احتجاج کی حمایت کی وجہ بتا دی

دوران سفر متلی کی شکایت: ازالے کے لیے آئی فون کی ایک خفیہ سیٹنگ استعمال کرکے دیکھیں

ویڈیو

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی