چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی شاہ اردن سے ملاقات

بدھ 20 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے اردن کے دورے کے دوران اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم ابن الحسین سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دوطرفہ سیاسی، سفارتی اور فوجی تعاون اور موجودہ علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت دلچسپی کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شاہ اردن عبداللہ ابن الحسین نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں میڈل ’آرڈر آف دی اسٹار آف اردن‘ سے نوازا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے اپنے اردنی ہم منصب میجر جنرل یوسف يوسف احمد الحنيطی اوراردن کی مسلح افواج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد حیات سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ن لیگ نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں میدان مار لیا، نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، عباس عراقچی کو دورہ پاکستان کی دعوت

پلاسٹک آلودگی سے زراعت، معیشت اور انسانی صحت متاثر ہونے لگی

کم عمری میں مستقل مانع حمل طریقہ اختیار کرنے والے نوجوان مردوں کی تعداد میں اضافہ، ماہرین کیا کہتے ہیں؟

اپنی ہی موت کا ڈراما: جعلی تدفین کروانے والے شخص نے کیا کیا جتن کیے؟

ویڈیو

ن لیگ نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں میدان مار لیا، نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات کے دو مراحل مکمل، نئی حکومت کو کیا چیلنجز درپیش، وزیراعظم کون بنے گا؟

فلسطینی پرچم لہرانے پر برطانوی بینڈ میسیو اٹیک کیخلاف سنگاپور میں کارروائی

کالم / تجزیہ

پہلا دروازہ

خبردار، نظام اسی مہینے میں ری سیٹ ہوسکتا ہے

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ