پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن ہوگئی

بدھ 20 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کو رجسٹرڈ کرلیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان تحریک اصلاحات کا نام پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین ہوگا جسے الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ کرلیا ہے۔

Intra Party Election With New Name of Pakistan Tehreek-e-Insaf Parliamentrian 20-12-2023 by akkashir on Scribd

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کو ان لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق محمود خان وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین  اور صالح محمد پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے صدر ہوں گے۔

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے انٹرا پارٹی الیکشنز کو بھی تسلیم کرلیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی تیل کی آمد کے بعد بنگلہ دیش کی ایسٹرن ریفائنری کی مکمل بحالی متوقع

امریکی بجٹ ایئرلائن اسپرٹ دیوالیہ، تمام اثاثے فروخت کرنے کا حکم

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں، ڈسکاؤنٹ ریٹ پر پیٹرول کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے؟

رنبیر کپور فوٹوگرافرز کے ہجوم پر برہم کیوں ہو گئے؟

’معرکۂ حق صرف جنگی فتح نہیں، پاکستان کی خودمختاری کی علامت ہے‘، اسپیکر پنجاب اسمبلی

ویڈیو

معرکہ حق: بھارت اب پاکستان کی طرف دشمنی کی نظر سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرے گا، اسلام آباد کے عوام کی رائے

خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ، عوام کیا کہتے ہیں، کیا ان کے مسائل حل ہوں گے؟

امریکی صدر کی اسٹریٹجی ناکام، ایران سے مذاکرات کی جلدی

کالم / تجزیہ

اگر مولانا فضل الرحمان اپوزیشن لیڈر ہوتے؟

انڈین بنگال میں ممتا بنرجی کو کیسے ہرایا گیا؟

ٹریل 5: فطرت، تنہائی اور خودکلامی