شہبازشریف انتخابات میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں؟ الیکشن ٹربیونل سے اہم خبر آ گئی

ہفتہ 6 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کے صدر شہبازشریف کے کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 242 سے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل پر سندھ ہائیکورٹ میں قائم ٹربیونل نے سابق وزیراعظم کو 8 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔

الیکشن ٹربیونل نے شہبازشریف، الیکشن کمیشن، ریٹرننگ افسر اور دیگر کو 8 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیے۔

شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف مسعود خان مندوخیل نے اپیل دائر کی تھی۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ شہبازشریف نے وزیراعظم کی حیثیت سے لی گئی مراعات کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیں۔

واضح رہے کہ ریٹرننگ افسر نے شہبازشریف کے این اے 242 کراچی سے کاغذات نامزدگی منظور کیے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایک شہر جو دل میں اتر گیا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

پنجاب حکومت کی نئی ٹرانسپورٹ پالیسی: چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس کے لیے 3 سرکاری گاڑیوں کی اجازت

برازیل کی معروف فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا، عمرے کی ویڈیو بھی شیئر کردی

آئی ایم ایف وفدمعاشی جائزے کے لیے 25 فروری کو پاکستان آئے گا، اصلاحات کی تعریف

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟