امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی تاریخ میں رات 9 بجے تک کی توسیع

جمعہ 12 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی تاریخ میں رات 9 بجے تک توسیع کردی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں ترجمان نے کہاکہ 12جنوری 2024 امیدواروں کی طرف سے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہے۔

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کی سہولت کے لئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کے وقت میں اضافہ کر دیا ہے۔اب امیدوار رات 9بجے تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ: سزا بڑھانے کی اپیل خارج، 14 سال بعد رہائی پا چکے قیدی کے بارے اہم حکم

’سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جا سکتا‘، پاکستان کے مؤقف کو عالمی پذیرائی

افغانستان میں دہشتگردوں کی کھلی پذیرائی پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر سوالات

’امریکا ایسا طیارہ نہیں بنا سکتا تھا‘، ٹرمپ کا قطر سے ملنے والے لگژری جیٹ پر حیرت کا اظہار

رسجا کی نئی قیادت بلا مقابلہ منتخب، کھیلوں کی صحافت کے فروغ اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اظہار

ویڈیو

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

بھارت نے اگر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو پاکستان اپنے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔، طارق فضل چوہدری

کالم / تجزیہ

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ