اداکاری شوق نہیں مجبوری تھی: رانی مکھر جی کا انکشاف

جمعرات 9 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف بھارتی اداکارہ رانی مکھر جی کا کہنا ہے کہ خاندان کے مالی حالات اچھے نہ ہونے کے باعث فلم انڈسٹری میں آنا پڑا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ رانی مکھر جی نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکاری کا اتنا شوق نہیں تھا تاہم ان کے خاندان کے مالی حالات اچھے نہیں تھے اور انہیں پیسوں کی ضرورت تھی جس کی وجہ سے انہیں اس میدان میں اپنانا پڑا۔

بھارتی اداکارہ نے بتایا کہ ناکافی آمدنی کی وجہ تنگ دستی کا سامنا تھا ایسے میں اُن کے والد نے ہی انہیں اداکارہ بننے کا مشورہ دیا۔

رانی مکھر جی نے بتایا کہ اداکاری کے لیے انہیں اپنے گھر والوں نے بہت سپورٹ کیا۔

راجی مکھر جی جلد ہی اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار نبھاتی ہوئی نظر آئیں گی جو کہ 17 مارچ 2023 کو سنیما گھروں میں دکھائی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

یومِ آزادی کے موقع پر مزارِ قائد کی حفاظت کا اعزاز پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے کے سپرد

صدر آصف علی زرداری کی جانب سے 355 شخصیات کے لیے سول اعزازات کی سفارشات

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

پاکستان اور فرانس کا کثیرالجہتی امور پر تعاون اور عالمی فورمز پر رابطہ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ویڈیو

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

کالم / تجزیہ

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی