پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہو گئی۔
ملک میں فی تولہ سونا 100 روپے کمی کے بعد 230100 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 86 روپے کمی کے بعد 197274 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 180834 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 1 ڈالر کمی کے بعد 2197 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔