یوم پاکستان: خصوصی ملی نغمہ ’پوچھے جو نام کوئی‘ جاری کر دیا گیا

جمعہ 15 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

یوم پاکستان کے موقع پر ایک خصوصی ملی نغمہ ’پوچھے جو نام کوئی، تم پاکستان بتانا‘ جاری کیا گیا ہے جسے ملک کے نامور گلوکاروں نے مل کر گایا ہے۔

تمام محب وطن پاکستانیوں کے جذبات کی عکاسی کرتے اس ملی نغمے کو صنم ماروی، نتاشہ بیگ، رئیسہ رئیسانی، بلال علی، زیک آفریدی اور واسق ملک نے مل کر گایا۔ اس ملی نغمے کے شاعر خواجہ دانش ہیں۔

23 مارچ 1940ء کو قرارداد پاکستان منظور ہوئی اور مسلمانوں کے لیے الگ ریاست کا خواب دیکھا گیا تھا۔ پاکستان کو بنانے میں بے شمار قیمتی جانوں کی قربانی دی گئی اور یوم پاکستان ہمارے انہی اپنوں کو یاد کرنے کا ایک انداز ہے۔

یوم پاکستان پر ہر پاکستانی کے دل میں حب الوطنی کا جذبہ دوبارہ سے جنم لیتا ہے اور ملک کو ہر بری نظر سے بچانے کی دعا ہر لب پہ پائی جاتی ہے۔

یوم پاکستان کے موقع پر ملک کے کونے کونے میں 1940ء سے شروع ہونے والے قربانیوں اور انتھک محنت کے سفر کو یاد کیا جاتا ہے ۔ یوم پاکستان کے اس نغمے کو بھی اسی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے اور اسے ملک بھر میں خوب پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، اہم ہدایت نامہ جاری

لداخ میں احتجاج روکنے کے لیے بھارت کی بڑی فوجی پیش قدمی، پیرا ملٹری فورسز کی 12 کمپنیاں تعینات

ملائیشیا میں روہنگیا پناہ گزینوں کے خلاف نفرت کی نئی لہر، بچوں کے اسکول بھی زد میں

27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست، سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے وصول کرنے سے انکار کردیا

مریم نواز کا چین میں عالمی بگ ڈیٹا ایکسپو سے خطاب، پاکستان اور چین کے درمیان ’ڈیٹا کوریڈور‘ بنانے کی پیشکش

ویڈیو

دفاعی تعاون کے بعد پاک سعودی اقتصادی و زرعی شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق، ٹیکنالوجی، پانی اور زرعی تجارت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پمز آتشزدگی: جدید فائر سیفٹی نظام ہوتا تو اتنا بڑا سانحہ نہ ہوتا

بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ بحال، علی امین گنڈاپور عرصے بعد متحرک ہوگئے، سہیل آفریدی سے بھی دوریاں ختم

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ