پاکستانی کپتان کا بھارتی کپتان کو زناٹے دار تھپڑ، ویڈیو وائرل

جمعہ 19 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

دبئی میں ہونے والے کراٹے کمبیٹ سے قبل پاکستانی کراٹے ماسٹر نے بھارتی کپتان رانا سنگھ زوردار تھپڑ رسید کر دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

 دبئی میں کراٹے کمبیٹ 45 کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستانی کراٹے ٹیم کے کپتان شاہ زیب رند نے بھارتی ہم منصب کو تھپڑ مار دیا۔

تھپڑ مارنے کے بعد شاہ زیب نے بھارتی کپتان کو اُکساتے ہوئے پوچھا تھا کہ تھپڑ کیسا لگا۔

 

اس ایونٹ کی میزبانی سابق مکسڈ مارشل آرٹسٹ باس روٹن اور جارج سینٹ پیئر کررہے ہیں جبکہ معروف یوٹیوبر مائیک مجلاک اور بالی ووڈ اداکارہ سلمان خان بھی ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائیں گے۔

فائٹ نائٹ کا آغاز کریگ جونز بمقابلہ آندرے منیز سے ہوگا جبکہ لوئیز روچا بمقابلہ میرزا بیک تبیو کے درمیان بنٹم ویٹ ٹائٹل فائٹ شامل ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال فروری میں میکسیکو ہونے والے کراٹے کمبیٹ 44 میں شاہ زیب رند نے حریف پیرو کے مارکو کیوباس پہلی ہی راؤنڈ میں محض 21 سکینڈز میں زیر کرتے ہوئے تاریخ رقم کی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں