صوبائی مشیرخزانہ پر پختونخوا اسمبلی کے دروازے کیوں بند ہوئے؟

جمعہ 10 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صوبائی مشیرخزانہ مزمل اسلم کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

مشیرخزانہ مزمل سلم کی اسمبلی فلور پر داخل ہونے کی کوشش کی جس پر اسمبلی کے عملے نے انہیں روک دیا۔

اجازت نہ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے اسمبلی عملے نے کہا کہ غیرمنتخب کابینہ رکن فلور پر نہیں جا سکتا۔

مشیر خزانہ مزمل اجازت نہ ملنے پر برہم ہوگئے۔ انہوں نے عملے کہا کہ آپ نے میری بے عزتی کی۔ بعد ازاں مزمل اسلم وہاں سے لابی میں چلے گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’روز 1300 بچے مر رہے ہیں، اگلے بچے کو مرنے سے بچائیں‘، وزیر صحت کا قومی اسمبلی میں جذباتی خطاب

کیرولین لیویٹ کا وائٹ ہاؤس میں آخری دن بچوں کے نام، بریفنگ روم میں جذباتی لمحات

کیا پاکستان چین سے دور ہوسکتا ہے؟ شبر زیدی کی پرانی ویڈیو کو تجزیہ کاروں نے مسترد کردیا

پمز سانحہ: وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا استعفیٰ وزیراعظم کو پیش، فرانزک رپورٹ کا انتظار

متنازع ٹیلی کام ترمیمی بل واپس لینے کا فیصلہ، اب کیا ہوگا؟

ویڈیو

دفاعی تعاون کے بعد پاک سعودی اقتصادی و زرعی شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق، ٹیکنالوجی، پانی اور زرعی تجارت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پمز آتشزدگی: جدید فائر سیفٹی نظام ہوتا تو اتنا بڑا سانحہ نہ ہوتا

بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ بحال، علی امین گنڈاپور عرصے بعد متحرک ہوگئے، سہیل آفریدی سے بھی دوریاں ختم

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ