کرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے وکٹر راج 20 سال سے گلگت میں کیوں رہائش پذیر ہیں؟

منگل 28 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وکٹر راج جو کہ لاہور کے رہائشی ہیں، 20 برس سے گلگت بلتستان میں مقیم ہیں۔

انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان بہت خوبصورت ہے، کام کے سلسلے میں یہاں آیا تھا اور یہیں کا ہوکر رہ گیا ہوں۔

انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان جتنا خوبصورت علاقہ ہے ویسے ہی یہاں کے لوگ بھی اعلیٰ اخلاق کے مالک ہیں جو عزت دیتے ہیں اور خیال رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان میں کرسچن کمیونٹی کی تعداد اتنی زیادہ نہیں مگر یہاں کے لوگوں میں رہ کر کبھی ایسا نہیں لگا کہ میں اپنے علاقے سے دور آیا ہوں بلکہ یہ ہمارے لوگوں سے بھی زیادہ ہماری عزت کرتے ہیں۔

وکٹر راج نے مزید بتایا کہ ان کی اہلیہ کا انتقال ہوچکا ہے جس کے بعد انہوں نے دوسری شادی کی ہے۔ ’میری بیوی میرے ہر کام میں ساتھ دیتی ہے اور میں گھر کے کاموں میں بھی ان کی مدد کرتا ہوں‘۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، صوفی سٹی منڈی بہاؤ الدین میں عظیم الشان تقریب

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

بکری کے شکار پر آئے اژدھے کو ہاتھ پر ڈسنے کے باوجود شخص دبوچ لیا

’قرضوں میں ڈوبا ملک، افسران شاہی بگھیوں میں‘ سرکاری تقریب پر عوامی و صحافتی حلقوں کی تنقید

طالبان حکومت کے اندر ’موقع پرست عناصر‘ موجود ہیں، نائب سربراہ انٹیلیجنس کا اعتراف

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی