وی لاگز کو خیرآباد کہنے والے شیراز اور مسکان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

جمعرات 30 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گلگلت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کم عمر بہن بھائی محمد شیراز اور مسکان ڈیجیٹل تخلیق کار ہیں، ان کو اپنے گاؤں میں وی لاگز کرنے پر ملک بھر میں بے پناہ شہرت ملی۔

شیراز اور مسکان نے اپنے دلچسپ اور پیارے وی لاگز کی وجہ سے لاکھوں کی تعداد میں پیروکار اور سبسکرائبرز حاصل کیے۔

شائقین مسکان کی وی لاگز میں موجودگی کو بھی پسند کرتے ہیں۔

چند روز قبل محمد شیراز اور مسکان کے والد نے محمد تقی نے اعلان کیا تھا کہ ان کے بچے اب وی لاگ کرنا چھوڑ رہے ہیں۔

اب محمد تقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گلگت بلتستان کے خوبصورت پہاڑوں کی خوبصورت ریلز کیساتھ  شیراز اور مسکان کی خوبصورت تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shirazi Village Vlogs (@mshir_azi78)

یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد سراہا جارہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاک مصر مشترکہ مشق ’تھنڈر II‘ کامیابی سے مکمل، انسداد دہشتگردی تعاون مزید مضبوط

پاکستان کی ایران، امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کو کامیاب بنانے کے لئے کوششیں جاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کا مقدمہ، فلک جاوید کی ضمانت منظور

پنجاب میں شرمپ فارمنگ کے انقلابی منصوبوں پر تیز پیشرفت، بنجر زمینیں معاشی زونز میں تبدیل

یورپ کی طرف سے اسرائیل کو سفارتی دھچکا، پابندیوں کا امکان بڑھ گیا: برطانوی اخبار دی گارڈین

ویڈیو

فیلڈ مارشل نے ایران میں امن کے لیے عظیم کام کیا، شیخ حسن سروری

ضلع مہمند کے عمائدین کا پاک فوج اور حکومت پر اعتماد، امن کوششوں پر خراجِ تحسین

‘پاؤں نہیں مگر ہاتھ تو ہیں نا’، فور ویل بائیکیا چلا کر گھر کی کفالت کرنے والا باہمت نوجوان

کالم / تجزیہ

مطالعہ پاکستان : بنیان مرصوص ایڈیشن

امریکا ایران مذاکرات: کیا ہونے جا رہا ہے؟

ہنساتے ببو برال کی اداس کہانی