پاکستان میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے

اتوار 16 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی سمیت پاکستان کے دیگر علاقوں میں موجود داؤدی بوہرہ اسماعیلی مسلمان آج عید الاضحیٰ منا رہے ہیں۔

ملک میں داؤدی بوہرہ برادری کی اکثریت کراچی میں رہائش پذیر ہیں، جہاں سٹی سینٹر صدر میں واقع عظیم الشان طاہری مسجد کے اطراف میں نماز عیدالاضحیٰ کے موقع پر ہمیشہ کی طرح رینجرز اور پولیس کی سخت سیکیورٹی فراہم کی گئی۔

داؤدی بوہرہ کیلنڈر

داؤدی بوہرہ برادری ایک مقررہ کیلنڈر کی پیروی کرتے ہیں جس کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ وہ چاند کے گردشوں کی درست عکاسی کرتا ہے، اسی لیے وہ ہر مہینے کے آغاز کو طے کرنے کے لیے چاند دیکھنے پر انحصار نہیں کرتے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیول چیف سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات، تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان، سری لنکا اور بنگلادیش ویمنز انڈر 19 سہ فریقی سیریز کا شیڈول جاری

اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاست مخالف بیانیہ چلانے پر کارروائی، بلوچستان کے 95 یونیورسٹی اساتذہ سمیت 100 سرکاری ملازمین برطرف

آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر افسران اور تاجر نمائندوں کا مل کر دکانداروں کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ

ویڈیو

ریاست مخالف بیانیہ چلانے پر کارروائی، بلوچستان کے 95 یونیورسٹی اساتذہ سمیت 100 سرکاری ملازمین برطرف

علی امین گنڈاپور اور سہیل آفریدی کی لڑائی، وفاقی آئینی عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

کھیل میں سیاست کی گنجائش نہیں، بھارتی ٹیم کا رویہ ناقابل قبول ہے، پاکستانی شہریوں کی رائے

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘