معروف ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب پر شوہر کا مبینہ تشدد، ملزم گرفتار

بدھ 10 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کو شوہر کی جانب سے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے، جس کی پاداش میں انہیں گرفتار کرلیا گیا۔

خاتون اینکر کا کہنا ہے کہ شوہر سے جھگڑا ہونے پر اس نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں نیوز اینکر اشفاق ستی کا اپنی اہلیہ پر بدترین تشدد :’ایک اور سارا انعام نہیں چاہیے‘

عائشہ جہانزیب نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے جس میں جان سے مار دینے کی دفعات بھی درج کی گئی ہیں۔

پولیس نے مقدمے کے اندراج کے بعد عائشہ جہانزیب کے شوہر کو گرفتار کرلیا ہے اور تفتیش شروع کردی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

دوسری جانب دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اینکر عائشہ جہانزیب پر شوہر کی جانب سے تشدد کے واقعہ کا نوٹس لے کر آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔

مریم نواز نے عائشہ جہانزیب کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین میری ریڈ لائن ہے، گھریلو یا ورکنگ ویمن پر کسی قسم کا تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بنگلہ دیش: جماعتِ اسلامی خواتین ونگ کا کارکنان کے ساتھ ہراسانی کے واقعات پر شدید احتجاج

کیا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو عہدے سے ہٹایا جارہا ہے؟

پاس کیز روایتی پاس ورڈز کا محفوظ متبادل ہوسکتا ہے؟

یونس خان نے اپنا میڈیا ہاؤس لانچ کردیا

اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی، قطری وزیراعظم کا ردعمل آگیا

ویڈیو

پشاور میں ہسپانوی ثقافتی رقص کے جلوے

پاک افغان مذاکرات ناکام، خواجہ آصف نے طالبان کو وارننگ دے دی

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے بڑھتے مسائل، پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے؟

کالم / تجزیہ

اگر  خوبرو ’دیئیلا‘ پاکستان میں آ جائے تو؟

کیا افغانستان دوست ہے؟

پاک افغان مذاکرات کی ناکامی، افغان طالبان کو فیل کرے گی