ومبلڈن فائنل، نواک جوکووچ کو کارلوس الکاراز کے ہاتھوں مسلسل دوسرے سال شکست

اتوار 14 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی نمبر 3 اسپین کے 21 سالہ کارلوس الکاراز نے عالمی نمبر 2 سربیا کے نواک جوکووچ کو ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز کے فائنل میں مسلسل دوسری مرتبہ  شکست دے دی۔

لندن میں کھیلے گئے فائنل میں دفاعی چیمپیئن کارلوس الکاراز نے سربیئن ٹینس اسٹار اور 7 بار کے وملبڈن چیمپئن نواک جوکووچ کو مسلسل دوسرے سال شکست دے کر ٹائیٹل اپنے نام کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ومبلڈن فائنل، کھیل کی تاریخ کے مہنگے ترین ٹکٹ کی مالیت کیا ہے؟

کارلوس الکاراز اپنے کیریئر کا چوتھا گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے نواک جوکووچ کو 2-6 ، 2-6 اور 6-7 سے ہرا کر اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا۔

سیمی فائنل مقابلوں میں کارلوس الکاریز نے میدواڈیو  جبکہ نواک جوکووچ نے اطالوی ٹینس اسٹار لارینزو موریٹی کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرایا تھا۔

واضح رہے رواں برس ومبلڈن مینز سنگلز فائنل کی ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 27 لاکھ 75 ہزار 970 پاکستانی روپے تھی۔ منتظمین کی جانب سے فائنل کے فاتح کے لیے 265 کروڑ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

پاکستان اور بنگلہ دیش کا خواتین کو بااختیار بنانے اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

شہد کی مکھیوں کے چھتے سے متاثر جدید سولر پینل ڈیزائن تیار، بجلی کی پیداوار میں اضافے کا دعویٰ

پولیس تحقیقات کے بعد فیفا ورلڈ کپ سے نکالے گئے ریفری روب ڈیپرنک چل بسے

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعادہ

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم