ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے منگنی کیوں ختم کی، اور کیا اب وہ لو میرج کریں گی یا ارینج؟ خود ہی بتا دیا

اتوار 4 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے عمر بٹ سے منگنی ختم ہونے کی وجہ بیان کردی۔

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے حال ہی میں اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف سوالوں کے جوابات دیے۔

یہ بھی پڑھیں جنت مرزا کا رقص کا نیا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

جنت مرزا نے کہاکہ میں بریک اپ سے بالک نہیں ڈرتی تھی، لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس کے لیے تیار نہیں تھی، تاہم نکاح کے بعد اگر ایسا ہوجاتا تو زیادہ تکلیف دہ تھا۔

انہوں نے کہاکہ جو چیز مستقبل میں ہونی تھی وہ پہلے ہوگئی، جو میرے خیال سے اچھا فیصلہ ہے، ہم نے یہ فیصلہ بالکل بھی جلد بازی میں نہیں کیا۔

جنت مرزا نے کہاکہ میرے سابقہ منگیتر عمر بٹ اور میں نے 2 سال تک ایک دوسرے کو دیکھا، پھر سوچا کہ یہ رشتہ چلنا مشکل ہے۔ ’میرا تو اس گھر میں گزارا ہی بہت مشکل تھا‘۔

انہوں نے مزید کہاکہ میرے پہلے رشتے میں بہت زیادہ مسائل تھے، اور اب ارینج میرج کو ترجیح دوں گی۔

یہ بھی پڑھیں ٹک ٹاکر جنت مرزا بطور فلمی اداکارہ کیوں ناکام رہی؟ سید نور کا انکشاف

یاد رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کے سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام اور ٹک ٹاک پر 5 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔ ان کی منگنی کی خبریں 2021 میں سامنے آئی تھیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لکی مروت میں پولیس کی بڑی کارروائی، خودکش بمبار سمیت فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی فرار

امریکی وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کا انتہا پسند بائیں بازو کو روکنے کا عزم

کیا پی ٹی آئی 28ویں آئینی ترمیم کی حمایت کر سکتی ہے، پشاور کے صحافی کیا کہتے ہیں؟

ملک و قوم کی حفاظت کرنے والے سیکیورٹی اداروں کے خلاف بات کرنا ماں کو گالی دینے کے مترادف ہے، جہاں آرا وٹو

گرین لینڈ کی پارلیمنٹ نے امریکا اور ڈنمارک کے ساتھ آرکٹک سیکیورٹی معاہدے کی منظوری دیدی

ویڈیو

کیا پی ٹی آئی 28ویں آئینی ترمیم کی حمایت کر سکتی ہے، پشاور کے صحافی کیا کہتے ہیں؟

پاک افغان مذاکرات کی کامیابی طالبان کے دہشتگردوں کے خلاف عملی اقدامات پر منحصر ہے، سابق سفیر ابرار حسین شاہ

ضلع ٹنڈو محمد خان میں بیڈ گورننس کی انتہا

کالم / تجزیہ

تحریک انصاف، جے یو آئی اور جماعت اسلامی: ایک سماجی مطالعہ

نئے صوبے کس کی اجارہ داری توڑیں گے؟

مولانا فضل الرّحمان اور خواجہ آصف کا نقد سودا