شاہین آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت، شاہد آفریدی نے خود کو کم عمر ترین نانا قرار دیدیا

ہفتہ 24 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر سابق کپتان شاہد آفریدی نانا بن گئے ہیں، جس پر انہوں نے خود کو دنیائے کرکٹ کا کم عمر ترین نانا قرار دیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ مجھے نانا بننے پر احباب کی جانب سے محبت بھرے پیغامات وصول ہورہے ہیں، جس پر سب کا شکر گزار ہوں۔

انہوں نے کہاکہ آپ لوگ ہماری خوشیوں میں شریک ہوئے جس پر میری فیملی آپ سب کی شکر گزار ہے۔

واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے ہاں آج ہی بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جب وہ راولپنڈی اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیل رہے تھے۔

شاہین شاہ آفریدی اور اور انشا آفریدی 3 فروری 2023 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، انشا آفریدی شاہد آفریدی کی صاحبزادی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘