خیبرپختونخوا: درجنوں سرکاری اور ضبط شدہ گاڑیاں سی ایم ہاؤس کے حوالے کی گئی تھیں، ذرائع

پیر 7 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کے احجتاج میں حصہ لینے والی خیبرپختونخوا کی سرکاری اور ضبط کی گئی گاڑیاں خیبرپختونخوا کے محکمہ ایکسائز نے چیف منسٹر ہاؤس کے حوالے کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا کے سرکاری اہلکار کیسے سیاست کی بھینٹ چڑھ گئے؟

ذرائع کے مطابق احتجاج میں استعمال کی جانے والی خیبر پختونخوا کی سرکاری گاڑیوں اور محکمہ ایکسائز  کی ضبط شدہ گاڑیوں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پہلے انہیں کے پی چیف منسٹر ہاؤس کے حوالے کیا گیا جس کے بعد وہ سرکاری اور ضبط شدہ گاڑیاں پی ٹی آئی کے سیاسی لیڈرز  میں تقسیم کیا گئیں۔

 

سیکریٹری ایکسائز فیاض علی شاہ کے مطابق ایڈمنسٹریشن نے درجنوں گاڑیاں وئیر ہاؤس اور محکمہ ایکسائز سے لے کر سی ایم ہاؤس میں جمع کرائی تھیں۔

بعد ازاں سی ایم ہاوس سے گاڑیاں احتجاج کے لیے پی ٹی آئی کے سیاسی لیڈرز کو دی گئی تھیں۔ ان میں مختلف ماڈل کی 38 گاڑیاں شامل تھیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر کے وزیراعظم نامزد ہونے والے بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی جانب اہم پیشرفت، بیرسٹر افتخار گیلانی وزیراعظم نامزد

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید

پمز اسپتال واقعہ ایک حادثہ، وزیراعظم اور وزیر کا کام ایک اسپتال کو دیکھنے کا نہیں ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال

پمز آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری

ویڈیو

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے حامی اپوزیشن اتحاد قبول کریں گے؟ پشاور کے شہریوں کی رائے

پی ٹی آئی اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کر رہی، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ تہران، ایک بار پھر ایران امریکا مذاکرت شروع ہونے کے امکانات روشن

کالم / تجزیہ

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ

اِکّو اَلف تیرے دَرکار