صوابی میں دہشت گرد حملہ: اے ایس آئی شہید

جمعہ 7 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صوابی میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں اے ایس آئی شہید جبکہ دو سپاہی شیدی زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق صوابی میں دہشتگرد وں نے یار حسین روڈ پر سیکیورٹی کی گاڑی پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی شہید جبکہ دو سپاہی شدید زخمی ہوئے ہیں۔

زخمی ہونے والوں میں پولیس کانسٹیبل اعجاز اور گل نصیب شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

کار میں موجود اے ایس آئی ساحر خان حملے کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘