اسموگ بڑھنے کا سبب کیا ہے؟

ہفتہ 26 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بڑھتی اسموگ نے پنجاب میں رہنے والوں کے لیے سانس لینا مشکل کر دیا۔ اسموگ سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ڈائریکٹر میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ اختر محمود کے مطابق آنے والے دنوں میں اسموگ کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ اسموگ بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp