صدر مملکت آصف علی زرداری 4 نومبر کو اہم دورے پر چین روانہ ہوں گے

منگل 29 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر مملکت آصف علی زرداری 4 نومبر کو ایک اہم سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق، صدر آصف زرداری کا 3 روزہ اہم ترین دورہ چین طے ہوچکا ہے، صدر زرداری 4 سے7 نومبر تک چین میں ہوں گے جہاں ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست ہیں، صدر مملکت آصف زرداری

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دورے کے دوران صدر آصف زرداری اور چینی قیادت کے درمیان سی پیک فیز ٹو، پاک چین تعلقات اور علاقائی و عالمی سلامتی کے معاملات پر مشاورت ہوگی۔

ذرائع کے مطابق، صدر زرداری 5 نومبر کو شنگھائی میں ہونے والی عالمی نمائش میں بھی شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، صدر مملکت کے دورہ چین کے موقع پر8ارب ڈالر کے ڈویلپمنٹ قرضوں پر بات چیت کا امکان بھی موجود ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم