فلسطینیوں کے حق میں تقریر پر ہولوکاسٹ سروائیور یہودی پروفیسر گرفتار

پیر 4 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

غزہ میں ہولو کاسٹ سروائیور، ایک ریٹائرڈ یہودی پروفیسر ہیم بریشیتھ کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے زیتون کے قدیم درختوں کا قتل بھی جاری

پروفیسر ہیم بریشیتھ کو حال ہی میں لندن میں فلسطینیوں کے حق میں تقریر کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کی گرفتاری انسداد دہشتگردی قانون کے تحت ہوئی ہے۔

پروفیسر ہیم بریشیتھ ہولوکاسٹ سے بچ جانے والے بچوں میں شامل ہیں۔ وہ ایک تنظیم جیوش نیٹ ورک فار فلسطین کے بانی بھی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈیزل ڈلوانے والے شخص نے پیسے دینے کے بجائے گاڑی بھگا دی، سیلز مین ایک کلومیٹر تک گاڑی کے ساتھ لٹکا رہا

وزیراعظم کا کیش لیس معیشت کے فروغ پر زور، موبائل بینکنگ صارفین 13 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئے

پاکستان اور چین کے درمیان فارما انڈسٹری میں تعاون کی نئی شراکت داری کا امکان

فیفا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے باوجود ارلنگ ہالینڈ کی منفرد شخصیت کی دھوم

فضل الرحمان نے پوری تاریخِ اسلام کے شہدا کی تضحیک کی ہے، فیاض الحسن چوہان

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم