واٹس ایپ کا ڈیلیٹ میسج واپس لانا ممکن

ہفتہ 14 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

غلطی سے ڈیلیٹ کیا گیا مسیج اب دوبارہ چیٹ ونڈو پر واپس لانا ممکن ہو گیا ہے۔

واٹس ایپ نے صارفین کی مشکل آسان کرنے کیلئے اپنا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، نئے فیچر میں اگر آپ غلطی سے میسج کو ۔۔ ڈیلیٹ فار می ۔۔ کر دیں گے تو اسے واپس لایا جا سکے گا۔

واٹس نے نئے فیچر کے تحت میسج کو ری کوور کرنے کیلئے صارفین کو ۔۔ ان ڈو ۔۔ کا آپشن دے دیا ہے، مگر آپ کے پاس ڈیلیٹ میسج ان ڈو کرنے کے لیے بس چند سیکنڈ ہوں گے اور اس کے بعد یہ آپشن غائب ہوجائے گا، جبکہ ۔۔ ڈیلیٹ فار ایری ون ۔۔ میں یہ آپشن موجود ہی نہیں ہو گا۔

واٹس ایپ کئی ماہ سے اس فیچر پر کام کر رہا تھا جبکہ اگست میں بیٹا ورژن کا حصہ بھی بنایا گیا تھا۔ مگر اب یہ صارفین کیلئے دستیاب ہو گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے اسلام آباد مارچ سے قبل علی امین گنڈاپور بیمار پڑ گئے، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

وزیراعظم شہباز شریف کی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن امداد یقینی بنانے کی ہدایت

خیبر پختونخوا کے 97 ارب روپے کے شہری منصوبے میں 32 ارب کی مبینہ بے ضابطگیاں، نیب تحقیقات تیز

آئندہ ایک ہفتے کے دوران 4 لانگ مارچ :  جڑواں شہروں کی سیکیورٹی سخت، تعلیمی ادارے و مارکٹیں بند رکھنے کا فیصلہ

بھارت میں پاکستان کا خوف برقرار، کٹھوعہ میں ٹرک ڈرائیور مبینہ جاسوسی کے الزام میں گرفتار

ویڈیو

پاکستانی قوم سعودی عرب کے ساتھ کھڑی ہے، شرکا تحفظ حرمین شریفین کانفرنس

’میری بیٹی زندہ اور گھر میں موجود ہے‘، پمز آتشزدگی میں بچ جانے والی نومولود کے والد نے انتقال کی تردید کردی

ہنر سیکھنے کا سفر، بلوچستان کی خواتین مفت بیوٹیشن کورس کے لیے اسلام آباد پہنچ گئیں

کالم / تجزیہ

قاتل لکھاری

سیاست عوام کے لیے کیوں نہیں؟

آپ کا سب سے بڑا مخالف آپ خود ہیں