دہشتگردی کے خاتمے کے لیے بلوچستان حکومت کی بھرپور معاونت کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب کا عزم

بدھ 20 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عزم ظاہر کیا ہے کہ پنجاب حکومت دہشتگردی کے خاتمے کے لے بلوچستان حکومت کی بھرپور معاونت کرے گی۔

بدھ کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وزیراعلیٰ  پنجاب مریم نواز شریف سے لاہور میں ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی صورتحال، بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کے خلاف فوجی آپریشن، ایپکس کمیٹی نے منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اس موقع پر گفتگو میں کہا کہ بلوچستان میں گورننس کی بہتری کے لیے کوشاں ہیں،  دستیاب وسائل عوام کی اجتماعی فلاح و بہبود کے لیے بروئے کار لا رہے ہیں۔

میرسرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات قومی یکجہتی اور معاشی استحکام کو نقصان پہنچانے کی سازش ہیں،دہشتگردی کی عفریت سے نمٹنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی طبعیت اور علاج سے متعلق کیا کہا؟

وزیراعلیٰ  پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ بلوچستان کے شہری بھائیوں کی مانند ہیں،  دہشتگرد بلوچستان کی ترقی پر اثر انداز ہونا چاہتے ہیں، پنجاب حکومت بلوچستان سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے بھرپور معاونت کرے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں 19 ماہی گیروں کو بحفاظت بچا لیا، صدر مملکت کا خراجِ تحسین

لاہور: ہربنس پورہ میں مکان کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری

ارجنٹائن میں فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 7 افراد ہلاک

چین کا ’اسکائی آئی‘ سائنسی منصوبہ، دور افتادہ گاؤں سیاحت اور ترقی کا نیا مرکز بن گیا

سید محمد احمد کے الزامات کے بعد فہد شیخ نے خاموشی توڑ دی، ویڈیو لیک کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ

ویڈیو

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین