قافلوں کی ویڈیوز خصوصی لنک کے ذریعے بشریٰ بی بی سے شیئر کی جائیں گی

اتوار 24 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور اور خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہونے والے قافلوں کی ویڈیوز خصوصی لنک کے ذریعے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے شیئر کی جارہی ہے۔

صوابی سے تحریک اںصاف کے رکن قومی اسمبلی آصف خان نے نے میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روانہ ہونے والے قافلے کی وڈیوز بنا کر بشریٰ بی بی کے ساتھ خصوصی لنک پر شیئر کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:24نومبر احتجاج: اسلام آباد کے ڈی چوک تک پہنچنے کے لیے پی ٹی آئی کا پلان کیا ہے؟

آصف خان کے مطابق سوشل میڈیا ٹیم موجود ہے وہ گاڑیوں کے اندر بھی ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ٹرانسپورٹ کا مسئلہ تھا، گاڑیاں نہیں مل رہی تھیں،جو گاڑیاں بک کروائی تھی ان کو دبایا گیا تھا۔

 ایم این اے آصف خان کے مطابق ہمیں مجبوراً دیگر اضلاع ڈے گاڑیا منگوانی پڑی۔

یہ بھی پڑھیں:بشریٰ بی بی کا ٹیلی فون بند، سیاسی رہنماؤں سے رابطے منقطع

واضح رہے کہ عمران خان کے حکم پر 24نومبر(آج) کو پی ٹی آئی کی اسلام آباد کی جانب احتجاجی کال کے باعث جڑواں شہروں میں کاروبار زندگی عملاً معطل ہے۔ دونوں شہروں کی مرکزی شاہراہیں، پبلک ٹرانسپورٹ اور فیض انٹرچینج کوبند کر دیا گیا ہے۔جب کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کے لیے جیتنا ناگزیر، جنوبی افریقہ نے 313 رنز کا ہدف دے دیا، اوورز صرف 40

باہمی اتحاد کے ذریعے ہی ملک کو بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

ٹی ایل پی سوشل میڈیا ٹیم کا رہنما گلگت سے گرفتار

سہیل آفریدی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی تو کابینہ کی تشکیل کیسے ہوگی؟ بیرسٹر گوہر نے بتا دیا

پاکستان میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 30 تک پہنچ گئی

ویڈیو

پی ایس ایل 2026 میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کا امکان، کونسے شہر زیر غور؟

آنکھوں میں اندھیرا مگر خواب روشن: حسن ابدال کی اسرا نور کی کہانی

وطن واپسی کے 2 سال، کیا نواز شریف کی سیاسی زندگی اب جاتی عمرہ تک محدود ہوگئی ہے؟

کالم / تجزیہ

افغانوں کو نہیں، بُرے کو بُرا کہیں

ہم ’یونیورس 25‘ میں رہ رہے ہیں؟

پاک افغان امن معاہدہ کتنا دیرپا ہے؟