زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی20 کے لیے پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان

پیر 2 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

زمبابوے کے خلاف 3 ٹی20 میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں زمبابوے کو 57 رنز سے شکست، پاکستان نے پہلا ٹی20 جیت لیا

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ کے لیے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی، جو کھلاڑی پہلے میچ میں موجود تھے وہی دوسرے میچ کے لیے بھی میدان میں اتریں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت ایک بار پھر سلمان آغا کریں گے، جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عثمان خان، صائم ایوب، عمیربن یوسف، طیب طاہر،عرفان خان، جہانداد خان، عباس آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد اور سفیان مقیم شامل ہیں۔

یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے اتوار کو پہلے ٹی20 میچ میں زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دی تھی۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائےگا، قومی ٹیم کو 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں 99 رنز سے ہراکر سیریز جیت لی

اس سے قبل قومی ٹیم نے 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘