جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے میچ کے لیے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاں

اتوار 22 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، میچ کے لیے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ونڈے میں 81 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے آخری ون ڈے میں قومی اسکواڈ میں طیب طاہر اور محمد حسنین کی واپسی ہوئی ہے جبکہ سفیان مقیم ون ڈے ڈیبیو کریں گے۔

پلیئنگ الیون

کپتان محمد رضوان، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، کامران غلام، سلمان علی آغا، طیب طاہر، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، محمد حسنین، سفیان مقیم

خیال رہے کہ جوہانسبرگ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین آخری ون ڈے میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کاخدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز بھی بارش کے باعث قومی ٹیم نے انڈور پریکٹس کی تھی۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 1-2 سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ایلینز کی تلاش میں انسان کا سب سے بڑا قدم، دنیا کی طاقتور ترین دوربین کی تیاری جاری

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں