مشروم کی کاشت سے لاکھوں روپے کیسے کمائے جاسکتے ہیں؟

پیر 7 اپریل 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈاکٹر مظہر الاسلام ضلع مانسہرہ میں زرعی ترقی اور چھوٹے کسانوں کو مالی استحکام فراہم کرنے  کے لیے پُرعزم ہیں اور اس مقصد کے حصول کے لیے انہوں نے پہلی مرتبہ کھمبی یعنی مشروم فارمنگ کا آغاز کیا ہے۔

ڈاکٹر مظہر الاسلام کے مطابق ہزارہ ڈویژن کے زیادہ تر علاقوں اور بالخصوص ضلع مانسہرہ کی آب و ہوا اور ماحول مشروم کی کاشت کے لیے انتہائی موزوں ہے، جبکہ کی کاشت کے لیے انتہائی محدود جگہ اور سرمایہ کی ضرورت ہے۔

آپ کتنی آمدن حاصل کرسکتے ہیں؟ یہ ماحول اور آپ کی محنت پر منحصر ہے، یعنی پہلی مرتبہ 50 سے 60 ہزار روپے کی سرمایہ کاری سے آپ 2 ماہ میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے کی پیداوار حاصل کر سکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کی شکست میں مہنگائی کا کتنا ہاتھ؟ انتخابی سروے میں اہم انکشافات

پنجاب میں معاشی انقلاب کا 3 سالہ منصوبہ، ’پیوٹ‘ کیا ہے، کتنی سرمایہ کاری متوقع اور کتنے افراد کو روزگار ملے گا؟

جنگلات میں آگ کا پھیلاؤ روکنے کے لیے محکمہ جنگلات متحرک، باری کوٹ میں 8.2 کلومیٹر طویل حفاظتی لائنز تعمیر

خیبرپختونخوا کا دستانہ اسکینڈل: ایک ارب روپے کی مبینہ کرپشن بے نقاب

پاک افغان مذاکرات کی کامیابی طالبان کے دہشتگردوں کے خلاف عملی اقدامات پر منحصر ہے، سابق سفیر ابرار حسین شاہ

ویڈیو

پاک افغان مذاکرات کی کامیابی طالبان کے دہشتگردوں کے خلاف عملی اقدامات پر منحصر ہے، سابق سفیر ابرار حسین شاہ

ضلع ٹنڈو محمد خان میں بیڈ گورننس کی انتہا

سردیوں کی آمد، اسلام آباد میں سستے اور اسٹائلش گرم کپڑے کہاں سے مل سکتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

تحریک انصاف، جے یو آئی اور جماعت اسلامی: ایک سماجی مطالعہ

نئے صوبے کس کی اجارہ داری توڑیں گے؟

مولانا فضل الرّحمان اور خواجہ آصف کا نقد سودا