نگران وزیر اعلیٰ پنجاب، نام الیکشن کمیشن کو موصول، اجلاس طلب

ہفتہ 21 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر اعلیٰ پنجاب کے کے انتخاب کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے 2، 2 نام الیکشن کمیشن کو موصول ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری کے لیے اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے جس میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن اجلاس میں کسی ایک نام پر اتفاق کر کے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کی منظوری دی جائے گی جبکہ الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ آج اور کل کھلا رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اعظم خان نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخوا تعینات

ذرائع کے مطابق پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کا اعلان کل ہو گا، آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے تقرر کا فیصلہ اب الیکشن کمیشن کرے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جرمن نشریاتی ادارے کا پاکستان مخالف دستاویزی فلم پرشدید ردعمل، مشاہد حسین، طلعت حسین اور خواجہ آصف کی کڑی تنقید

شدید گرمی ذہن کو بھی متاثر کرتی ہے، ماہرین نے ’ہیٹ ویو اینگزائٹی‘ سے نمٹنے کے طریقے بتا دیے

طالبان مخالف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل، مسلح جدوجہد مقامی کارروائیوں سے منظم بغاوت کی جانب گامزن

کراچی کی منور چورنگی پر اب ٹریفک جام نہیں ہوگا، انڈر پاس عوام کے لیے کھول دیا گیا

اوپن اے آئی کے تجرباتی ماڈلز خو ہی ہیکر بن گئے، حقیقت کیا ہے؟

ویڈیو

طالبان مخالف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل، مسلح جدوجہد مقامی کارروائیوں سے منظم بغاوت کی جانب گامزن

کراچی کی منور چورنگی پر اب ٹریفک جام نہیں ہوگا، انڈر پاس عوام کے لیے کھول دیا گیا

جنوبی افریقہ میں فائرنگ کا واقعہ، 2 سگے بھائیوں سمیت 4 پاکستانی جاں بحق، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان