تھکاوٹ میں کیا کھائیں؟

اتوار 22 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آپ کا چہرہ اور جلد کا رنگ یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کتنے تھکے ہوئے ہیں۔ تھکی ہوئی آنکھیں اور اس کے گرد سیاہ حلقے بھی تھکاوٹ کی عکاس ہیں۔ مکمل اور پرسکون نیند لینے سے یہ مسائل حل ہو سکے ہیں لیکن اگر آپ کے پاس آرام کے لیے وقت نہیں تو ان مسائل کو خوراک سے حل کیا جاسکتا ہے۔

سبز چائے

سبز چائے کے استعمال آپ نوجوانی جیسے خوبصورتی دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔ گرین ٹی میں پولیفینول کے ذرات جلد کے خلیوں کو دوبارہ متحرک کرتے ہیں، آپ کی جلد میں جوانی کی چمک کو واپس لاتے ہیں اور جھریاں کم کرنے میں بھی مددگار ہیں۔

سالمن مچھلی کا استعمال

سالمن مچھلی میں صحت مند غذائی اجزا بہت بڑی مقدار موجود ہے جو جلد کی جلن کو کم کرکے اس کی حالت کو بہتر بناتی ہے۔ جلد کو ہموار اور ہائیڈریٹڈ جلد کو فروغ دیتی ہے۔ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ اور میگنیشیم جیسے غذائی اجزا جلد میں خون کے بہاؤ کو بہتر بناتے ہیں جس سے جلد صحت مند اور چمکدار ہو جاتی ہے۔

زیادہ پانی پئیں

ہماری جلد ہر وقت ہائیڈریٹ رہتی ہے اور سادہ پانی کا استعمال اچھی اور صحت مند جلد کے حصول میں کافی مدد مل سکتی ہے۔ جب آپ ہائیڈریٹ ہوجاتے ہیں تو آپ کی جلد زیادہ جوان اور تازہ دکھائی دیتی ہے۔ یہ ایک بنیادی تصور ہے جسے ہر ایک کو معلوم ہونا چاہئے۔

اخروٹ اور بادام

بادام میں وٹامن ای موجود ہوتا ہے۔ تقریباً 30 گرام بادام انسانی جسم کی ایک دن کی 70 فیصد ضروریات کو پورا کرسکتے ہیں۔ اخروٹ میں بھی اومیگا3 فیٹی ایسڈ اور وٹامن ای سے مالا مال ہے۔ روزانہ اخروٹ کو اپنی خوراک کا حصہ بنانے سے جلد پر مثبت اثر پڑتا ہے۔

پالک

وٹامن اے اور سی سے مالا مال سبزی پالک جھریاں ختم کرنے میں آپ کی مدد کرتی ہے۔ پالک فضائی آلودگی سے جسم میں پیدا ہونے والی گندگی کو بھی ختم کردیتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نواز شریف اور مریم نواز سے گورنر تاشقند کی ملاقات، پنجاب اور تاشقند کو برادر صوبہ قرار دینے پر اتفاق

190 ملین پاؤنڈ کیس: عدالت میں پیش نہ ہونے پر اسپیشل پراسیکیوٹر نیب پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد میں ٹیکسیوں کی رجسٹریشن شروع، ایم ٹیگ سے متعلق موٹرسائیکل سواروں کے لیے خوشخبری

افغانستان کے خلاف آپریشن غضب للحق جاری: 461 دہشتگرد ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ

گوگل کا پاکستان میں اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف

ویڈیو

5جی اسپیکٹرم کی نیلامی: کیا انٹرنیٹ کے مسائل ختم ہوجائیں گے؟

حکومت نوجوانوں کے لیے کیا کررہی ہے؟ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن روبینہ اعوان کا خصوصی انٹرویو

پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے بعد پرانی موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک بنانے کا رجحان بڑھ گیا

کالم / تجزیہ

ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی افغان طالبان کے لیے نئی مصیبت

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے