خیبرپختونخوا میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا

جمعہ 20 جون 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق بنوں میں 33 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں سال رواں کے دوران سامنے آنے والے کیسز کی کل تعداد 12 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان: دیامر سے رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ، ملک بھر میں تعداد 11 ہوگئی

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ سال 2025 میں اب تک ملک بھر 12 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 6 کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے جو اب بھی پولیو کے حوالے سے حساس علاقہ ہے۔

مزید پڑھیے: ’خدا کے لیے بچوں کو پولیو سے بچائیں‘ 2025 کی تیسری انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح

علاوہ ازیں سندھ سے 4، پنجاب اور گلگت بلتستان سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوچکا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مونٹریال ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کی ٹکر سے گراؤنڈ ورکر ہلاک

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی وزیراعظم شہباز شریف سے الوداعی ملاقات

ہیری اور میگھن کی اچانک برطانیہ واپسی، کیا شاہی خاندان میں کچھ نیا ہونے والا ہے؟

نیپال، چین سرحد پر تباہ کن سیلاب: ہلاکتوں کی تعداد 165 سے زائد ہوگئی، سینکڑوں تاحال لاپتا

امریکا کا چینی ہیکنگ نیٹ ورک کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ، حساس اداروں کو نشانہ بنانے کا انکشاف

ویڈیو

مولانا اور پی ٹی آئی ایک دوسرے کو استعمال کررہے ہیں، اپوزیشن اتحاد نہیں چل پائے گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے حامی اپوزیشن اتحاد قبول کریں گے؟ پشاور کے شہریوں کی رائے

پی ٹی آئی اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کر رہی، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری

کالم / تجزیہ

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ