شیڈول تبدیل، قومی اسمبلی کا اجلاس 22 مئی ہو گا

جمعرات 18 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا، اب اجلاس 22 مئی کو ہو گا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ منگل 23 مئی کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے شیڈول کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔
اب اجلاس 23 مئی کے بجائے 22 مئی پیر کو ایک روز قبل ہو گا۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس پیر کو 4 بجے پارلیمنٹ میں منعقد ہوگا۔
شیڈول میں تبدیلی کی وجوہات نہیں بتائی گئیں تاہم واضح رہے کہ 23 مئی کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں صوبہ پنجاب میں انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی نظر ثانی کی درخواست پر سماعت بھی ہو نے جا رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم