بابراعظم گاڑی کے ٹوکن ٹیکس کے نادہندہ نکلے

جمعہ 19 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم گاڑی کے ٹوکن ٹیکس کے نا دہندہ نکلے، محکمہ ایکسائز کے توجہ دلاؤ نوٹس پر فوری ٹیکس جمع کروا دیا۔
لاہورمحکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا بغیر نمبر پلیٹ اور گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کے نا دہندہ اور ڈیفالٹرزکے خلاف آپریشن جاری ہے۔
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے نان ٹیکس ٹوکن گاڑیوں کے خلاف آپریشن کے دوران نوٹس میں آیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے اپنی گاڑی کا ٹوکن ٹیکس ادا نہیں کیا جس پر محکمہ نے انہیں توجہ دلاؤ نوٹس جاری کیا۔
ایکسائز ٹیم نے جوں ہی بابر اعظم کو ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی بارے آگاہ کیا تو انہوں نے فوری لبرٹی چوک پہنچ کر محکمہ ایکسائز کی ٹیم کو فوری ٹوکن ٹیکس ادا کر دیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر کے وزیراعظم نامزد ہونے والے بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی جانب اہم پیشرفت، بیرسٹر افتخار گیلانی وزیراعظم نامزد

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید

پمز اسپتال واقعہ ایک حادثہ، وزیراعظم اور وزیر کا کام ایک اسپتال کو دیکھنے کا نہیں ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال

پمز آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری

ویڈیو

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے حامی اپوزیشن اتحاد قبول کریں گے؟ پشاور کے شہریوں کی رائے

پی ٹی آئی اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کر رہی، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ تہران، ایک بار پھر ایران امریکا مذاکرت شروع ہونے کے امکانات روشن

کالم / تجزیہ

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ

اِکّو اَلف تیرے دَرکار