‘آپ بہت بہت پیارے ہیں’، لڑکی کا کمنٹ سن کر شاہد آفریدی شرما گئے

بدھ 19 نومبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون مداح کے ساتھ ان کا دلچسپ مکالمہ توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

شاہد آفریدی ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں انہیں دیکھ کر مداحوں نے انہیں گھیر لیا وہ ان کے ساتھ تصاویر بنوانے لگے اور ان سے بات چیت کرنے لگے۔ اسی دوران ایک لڑکی نے کرکٹر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ بہت پیارے ہیں‘۔

مداح کی یہ بات سن کر شاہد آفریدی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا ’یہ بات آپ ایک نانا کو کہہ رہی ہیں‘۔ اُن کا یہ تبصرہ سن کر وہاں موجود دیگر مداح بھی ہنس پڑے۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے بھی شاہد آفریدی کے اس برجستہ جواب کو خوب سراہا اور دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے ان کے خوشگوار انداز کی تعریف کی۔ اور کئی صارفین نے کہا کہ یہ تو لڑکی کا ’فین مومنٹ‘ ہو گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عمران خان کیخلاف شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی روک دی گئی

راجوڑی میں عسکریت پسندوں سے بھارتی فوج کی جھڑپیں، 4 اہلکار ہلاک، متعدد شدید زخمی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین نے عماد بٹ پر لگی 2 سال کی پابندی ہٹادی

’ایپسٹین نے اپنے گھناؤنے راز مجھے بتائے‘ متاثرہ خاتون کے چونکا دینے والے انکشافات

جیفری ایپسٹین کو خفیہ دستاویزات دینے کا الزام، سابق پرنس اینڈریو کی ’زیرِ تفتیش‘ رہائی

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب