سپریم کورٹ: آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

ہفتہ 29 نومبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد نے آئندہ ہفتے کے لیے کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں: 90 دن کی مدت پوری کیے بغیر طلاق نافذ نہیں ہو سکتی، سپریم کورٹ کا فیصلہ

پرنسپل سیٹ پر 5 ریگولر بینچز معمول کے مقدمات کی سماعت کریں گے، جبکہ ایک شریعت اپیلیٹ بینچ جمعہ کو قذف سے متعلق مقدمات کی سماعت کرے گا۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش سپریم کورٹ نے نگران حکومت کا نظام بحال کردیا

جسٹس شاہد وحید اس 5 رکنی شریعت اپیلیٹ بینچ کی سربراہی کریں گے، جس میں جسٹس شکیل احمد، جسٹس عقیل عباسی اور ایڈہاک ممبرز ڈاکٹر خالد مسعود اور ڈاکٹر قبلہ ایاز شامل ہوں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں