عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کیس: ملزمان پر فردِ جرم عائد، گواہ طلب

جمعہ 19 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور ضلع کچہری میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے نامزد ملزمان فلک جاوید، عتیق ریاض اور دیگر پر فردِ جرم عائد کر دی۔

مزید پڑھیں: عظمیٰ بخاری کی ڈیپ فیک ویڈیو کے ہر کردار کو بے نقاب کیا جائے گا، شزہ فاطمہ

جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم ووٹو نے فیک ویڈیو کیس کی سماعت کے دوران آئندہ پیشی پر مقدمے کے گواہوں کو طلب کرنے کا حکم بھی جاری کیا۔

عدالت کو بتایا گیا کہ ملزمان کے خلاف صوبائی وزیر اطلاعات کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کا مقدمہ درج ہے، جبکہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) اس مقدمے کا چالان پہلے ہی ضلع کچہری میں جمع کرا چکی ہے۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

مزید کارروائی آئندہ سماعت پر کی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘