صدر آصف علی زرداری کی کربلا میں روضۂ امام حسینؓ اور حضرت عباسؑ پر حاضری

بدھ 24 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کربلا کا دورہ کرتے ہوئے روضۂ حضرت امام حسینؓ اور حضرت عباسؑ پر حاضری دی، جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور نوافل ادا کیے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر مملکت کے ہمراہ گورنر کربلا ڈاکٹر نصیف جاسم الخطابی بھی موجود تھے۔ صدر زرداری نے حضرت حسینؓ کی قربانی کو حق، عدل اور استقامت کی ابدی علامت قرار دیتے ہوئے امت مسلمہ کے امن، اتحاد اور سلامتی کے لیے دعا کی۔

صدر نے روضۂ امام حسینؓ پر گفتگو کرتے ہوئے ان کی تعلیمات کو حق، عدل اور انسانیت کے لیے رہنما قرار دیا۔ اس دوران انہوں نے دونوں مزارات کے منتظمین اور مبلغین سے ملاقات بھی کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں اور تزئین و آرائش کا جائزہ

ایران جنگ میں نیا محاذ، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر امریکی ملکیت کا دعویٰ، تہران کا سخت جواب

امریکی سینیٹر کوری بُوکر کا پاکستان کے کردار کا اعتراف، مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے اہم قرار

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘