صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان، یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

بدھ 31 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پیٹرول پمپوں پر ریلیف ملنے کا امکان ہے، کیونکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور کیا ہے۔

مزید پڑھیں: عوام کے لیے بڑا ریلیف، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

سرکاری ذرائع کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں قریباً 10.60 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت قریباً 252.85 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 8.59 روپے فی لیٹر کم ہو کر 257.06 روپے فی لیٹر متوقع ہے۔

مزید پڑھیں: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسی طرح، مٹی کا تیل قریباً 8.92 روپے فی لیٹر سستا ہو کر 171.62 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 6.62 روپے فی لیٹر کمی کے بعد متوقع 252.85 روپے فی لیٹر تک آ سکتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم