اسلام آباد گیس لیکج حادثہ، ‘میرا سب ختم ہوگیا، گھر واپس کیسے جائیں گے’

منگل 13 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد جی 7 ٹو آبپارہ میں گزشتہ دنوں گیس لیکج دھماکے سے 8 افراد جابحق ہوئے۔

حادثے میں نو بیاہتا جوڑا دلہا شہریار، دلہن مہک اور دلہا کی والدہ سمیت ایک ہی خاندان کے 5 بھی جاں بحق ہوئے۔

حادثے میں مجموعی طور پر 8 اموات ہوئیں، جب کہ 12 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 9 افراد کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دھماکا شادی کی تقریب والے گھر کے پڑوس میں ہوا، زوردار دھماکے سے 4 گھر تباہ ہوئے اور شادی کی خوشیاں غم میں بدل گئيں۔

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کے مطابق اتوار کو  صبح 7 بج کر 20 منٹ پر دھماکے کی اطلاع ملی جس کے نتیجے میں 8 اموات ہوئیں اور 12 افراد زخمی ہوئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان، سری لنکا اور بنگلادیش ویمنز انڈر 19 سہ فریقی سیریز کا شیڈول جاری

اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاست مخالف بیانیہ چلانے پر کارروائی، بلوچستان کے 95 یونیورسٹی اساتذہ سمیت 100 سرکاری ملازمین برطرف

آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر افسران اور تاجر نمائندوں کا مل کر دکانداروں کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ

گیسٹیک 2026: یو جی ڈی سی کی غیرملکی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

ویڈیو

ریاست مخالف بیانیہ چلانے پر کارروائی، بلوچستان کے 95 یونیورسٹی اساتذہ سمیت 100 سرکاری ملازمین برطرف

علی امین گنڈاپور اور سہیل آفریدی کی لڑائی، وفاقی آئینی عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

کھیل میں سیاست کی گنجائش نہیں، بھارتی ٹیم کا رویہ ناقابل قبول ہے، پاکستانی شہریوں کی رائے

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘