صدر آصف علی زرداری امارات کے 4 روزہ دورے کے بعد وطن واپس

جمعرات 29 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر پاکستان آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کا 4 روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: صدر زرداری کے دورہ یو اے ای کے دوران سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ

دبئی ایئرپورٹ پر صدر پاکستان کو وزیر مملکت عبدالرحمان بن محمد الاویس، متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر، پاکستان میں یو اے ای کے سفیر اور دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل نے پرتپاک انداز میں رخصت کیا۔

اہم ملاقاتیں اور دوطرفہ تعلقات

اپنے دورے کے دوران صدر زرداری نے یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے اہم ملاقاتیں کیں۔

مزید پڑھیے: صدر آصف علی زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ان ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی شراکت داری، دفاع، سیکیورٹی اور عوامی روابط کے شعبوں میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مستقبل میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مہاجرین کی 12 نشستوں کا مستقبل کیا ہوگا؟ آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت آج اہم فیصلوں کے لیے سر جوڑ کر بیٹھے گی

مردان قتل کیس: ملزمان مغوی بچوں کو چارسدہ روڈ پر چھوڑ کر فرار، تحقیقات جاری

امریکا میں مصنوعی ذہانت کی نگرانی، ٹرمپ کا نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری

میسی اور رونالڈو کے ممکنہ آخری عالمی امتحان سمیت ورلڈ کپ 2026 کا عظیم آغاز قریب

آبنائے ہرمز میں کشیدگی میں اضافہ: قشم جزیرے پر امریکی حملے، ایران کے کویت اور بحرین میں امریکی اہداف پر وار

ویڈیو

مریم نواز کی کارکردگی پر لاہور کے عوام کی رائے کیا ہے؟

صرف مسلم لیگ (ن) ہی گلگت بلتستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے، ثروت صباء

عمران خان کی اب کوئی مقبولیت نہیں، وہ رہا ہو جائیں تو حقیقت سب کے سامنے آ جائے گی، وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر

کالم / تجزیہ

کیا لاہور کو آؤٹ سائیڈرز نے تباہ کیا ہے؟

28 ویں ترمیم تو آنی ہی آنی ہے

جب یورپ کو پاکستان کی بات سمجھ آئی