این ڈی یو میں جاری انٹرنیشنل ورکشاپ آن لیڈرشپ اینڈ اسٹیبلیٹی کے شرکا کی وزارت خارجہ آمد

منگل 10 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز، ریسرچ اینڈ اینالیسس (آئی ایس ایس آر اے) میں جاری ’چھٹی انٹرنیشنل ورکشاپ آن لیڈرشپ اینڈ اسٹیبلیٹی‘ کے شرکا نے آج وزارتِ خارجہ اسلام آباد کا دورہ کیا۔

یہ بھی پڑھیے: العلا کانفرنس: پاکستان نے خودمختار قرض مینجمنٹ کا مؤثر ماڈل پیش کردیا

ترجمان دفتر خارجہ سفیر طاہر اندرابی نے وفد کو ایک انٹرایکٹو سیشن کے دوران پاکستان کی خارجہ پالیسی، اس کی تشکیل، مقاصد اور ترجیحات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزارتِ خارجہ کے تنظیمی ڈھانچے اور طریقہ کار پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

ورکشاپ کے شرکا میں دنیا کے تمام براعظموں سے تعلق رکھنے والے 50 سے زائد ممالک کے ماہرین تعلیم، پریکٹیشنرز اور اعلیٰ سطح کے پالیسی ساز شامل تھے، جن میں پاکستان کے نمائندگان بھی شریک ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم