لاہور میں بسنت کے دوران 17 اموات، عدالت میں رپورٹ جمع، زخمیوں کی تفصیلات طلب

بدھ 25 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہوم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں بسنت کے دوران ہونے والی 17 اموات کی رپورٹ جمع کروائی۔ رپورٹ کے مطابق بسنت کے دوران 3 افراد کرنٹ لگنے سے، 2 افراد درخت سے گرنے سے، اور 12 افراد چھتوں سے گرنے کے نتیجے میں ہلاک ہوئے۔

مزید پڑھیں:لاہور میں بسنت کے اخراجات اور سیکیورٹی اقدامات کی تفصیلات طلب

عدالت نے بسنت کے دوران ڈور پھرنے سے زخمی ہونے والے افراد کی تفصیلات بھی طلب کر لیں، کیونکہ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے اس حوالے سے ڈیٹا فراہم نہیں کیا۔

مزید پڑھیں:پتنگوں کی اڑان اور خوشیوں کی گونج، کوئٹہ میں بسنت کی دھوم

درخواست گزار وکیل اظہر صدیق کی جانب سے عدالت میں استدعا کی گئی کہ بسنت کے دوران ہونے والی اموات اور زخمیوں کی مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں۔ جسٹس اویس خالد نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل سمیت دیگر متعلقہ درخواستوں پر سماعت کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فاطمہ ثنا کی عالمی کرکٹ میں دھوم، کینیڈا سپر 60 کی فرنچائز سے معاہدہ

ماہرین آثارِ قدیمہ کا موئن جو دڑو میں نئی تحقیق اور شہر کی فصیل کی نقل تعمیر کرنے کا مطالبہ

ورلڈ کپ کے اہم معرکے سے قبل قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں بڑی تبدیلی، عماد شکیل بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

بی جے پی رہنما کی بیٹی نے بھارتی نوجوانوں کے احتجاج کی حمایت کی وجہ بتا دی

دوران سفر متلی کی شکایت: ازالے کے لیے آئی فون کی ایک خفیہ سیٹنگ استعمال کرکے دیکھیں

ویڈیو

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی