کینیڈا میں سکھ رہنماؤں کے قتل اور بھارت کی ریاستی دہشتگردی کی پالیسی کے واضح شواہد سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھیں: بھارت کینیڈا کیخلاف غیر ملکی جاسوسی میں ملوث اہم ممالک میں شامل ہے، کینیڈا کی خفیہ ایجنسی کا اعتراف
کینیڈا کی انٹیلیجنس ایجنسی کے ترجمان نے کہا کہ بھارت کینیڈا میں غیر ملکی مداخلت اور جاسوسی میں ملوث ہے۔ کینیڈین جریدے دی پوسٹ کے مطابق یہ موقف ای میل کے ذریعے تصدیق کیا گیا۔
بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور کینیڈا میں سکھ رہنماؤں کے قتل کے شواہد ایک بار پھر بے نقاب
کینیڈا میں سکھ رہنماؤں کے قتل اور بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی پالیسی کے واضح ثبوت سامنے آگئے
بھارت کینیڈا میں غیر ملکی مداخلت اور جاسوسی کا بڑا مجرم ہے۔@narendramodi @ndtvindia @KulAalam pic.twitter.com/NEhrXjbugb— Media Talk (@mediatalk922) March 4, 2026
سابق کینیڈین وزیراعظم نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد پیش کیے۔
مزید پڑھیں: طالبعلم کے ساتھی پر 30 سیکنڈز میں خنجر سے 27 وار، سی سی ٹی وی فوٹیج خود ہی شیئر کردی
ماہرین کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ذریعے ریاستی دہشتگردی شدت اختیار کر چکی ہے، اور بھارت کی اقلیتوں، خصوصاً سکھوں اور مسلمانوں کے خلاف یہ کارروائیاں عالمی سطح پر روکی جانی چاہئیں۔














