پی سی بی کا کھلاڑیوں پر جرمانہ، عثمان خواجہ کی تنقید

جمعرات 5 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے فیصلے پر تنقید کی ہے جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مردانہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں ناکامی کے بعد جرمانہ کیا گیا۔ خواجہ نے کہا کہ جرمانے سے ٹیم کی کارکردگی بہتر نہیں ہوگی اور کھلاڑی مسلسل دباؤ میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:میچ سے قبل گالف کھیلنے پر تنقید غیرمنصفانہ تھی، اسٹیو اسمتھ عثمان خواجہ کی حمایت میں بول پڑے

عثمان خواجہ نے کہا کہ وہ حال ہی میں یہ سن کر حیران ہوئے کہ پاکستانی کھلاڑیوں پر جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شروع میں مجھے یقین نہیں آیا کہ کھلاڑیوں پر جرمانہ لگا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی20 ورلڈ کپ سے اخراج مہنگا پڑگیا، پاکستانی کھلاڑیوں پر 50 لاکھ جرمانہ

سابق آسٹریلوی بلے باز نے مزید کہا کہ پاکستان کی ٹیم نے ماضی میں بہترین کرکٹ کھیلی ہے اور جرمانے لگا کر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ آئندہ وہ بہتر کھیلیں گے۔ خواجہ نے کھلاڑیوں کے لیے ہمدردی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پورا ملک انہیں مسلسل دیکھ رہا ہے اور یہ دباؤ کھلاڑیوں کے لیے بہت زیادہ ہے۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سفید جادو، مثبت اور مددگار

متحدہ اپوزیشن کی تشکیل پر اتفاق: کیا مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں یہ اتحاد حکومت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘