لاہور میں ملک کی پہلی سمارٹ روڈ روٹ 47 کی خصوصیات کیا ہیں؟

منگل 10 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ملک کی پہلی سمارٹ روڈ روٹ 47، جو شہر کی ٹریفک اور انفراسٹرکچر میں ایک نئی جہت کا اضافہ کر رہی ہے۔

یہ روڈ اپریل 2025 میں مکمل ہوئی تھی، اب مکمل طور پر فعال ہے اور شہریوں کو جدید سہولیات فراہم کر رہی ہے۔

پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی سی بی ڈی پنجاب کی جانب سے تیار کی گئی یہ روڈ 4.5 کلومیٹر لمبی ہے اور کلمہ چوک سے گزرتے ہوئے فیروزپور روڈ، گلبرگ مین بولیوارڈ، والٹن روڈ اور لاہور رنگ روڈ کو جوڑتی ہے۔ اس کی تعمیر پر قریباً 9 ارب روپے کی لاگت آئی ہے۔

یہ نہ صرف پاکستان کی پہلی سمارٹ روڈ ہے بلکہ یہ انرجی جنریشن کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ روٹ 47 کی نمایاں خصوصیات میں تقریباً ایک کلومیٹر لمبا فلائی اوور، پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں کے لیے الگ لینز، بارش کے پانی کو جمع نہ ہونے دینے کا جدید ڈیزائن، اور فٹ پاتھ پر نصب سولر پینلز شامل ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عدالت ملزمان کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی، تہرے قتل کیس میں وفاقی آئینی عدالت کے ریمارکس

پاکستان میں 5جی اسپیکٹرم نیلامی کا آغاز، تیز رفتار انٹرنیٹ کی راہ ہموار

وزیرداخلہ محسن نقوی سے علما کی ملاقات، یومِ شہادت حضرت علیؓ کے جلوس نمازِ مغرب تک ختم کرنے پر اتفاق

شدید مندی کے بعد اسٹاک مارکیٹ سنبھل گئی، انڈیکس میں 9000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

والد کو پھانسی دینے سے بچی یتیم ہوجائے گی، بیوی اور بیٹی کے قاتل کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟