کہیں موسم خشک رہے گا اور کہیں گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے، محمکہ موسمیات

جمعہ 2 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم ‎گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ‎اسلام آباد میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ ‎خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ ‎

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک رہے گا۔ ‎تاہم مری، گلیات، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، گجرات اور لاہور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

‎بلوچستان اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم بھی خشک رہے گا۔ ‎گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے 12 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا

’رمضان سے پہلے نازیبا ساڑھیاں اور اب سر پر ڈوپٹا؟‘ لائیو کالر کا جویریہ سعود سے سخت سوال

دی ہنڈرڈ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت خطرے میں، آئی پی ایل روابط آڑے آگئے

حکومتی مراعات: ایپل کمپنی پاکستان میں آئی فون تیار کرے گی

ہاکی کی بحالی کا مشن شروع، ایڈہاک صدر نے پی ایچ ایف میں بڑی اصلاحات کا اعلان کردیا

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب