آبنائے ہرمز بند: پاکستانی پورٹس کی دنیا بھر کو ٹرانزٹ سہولت دستیاب

جمعرات 12 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان نے آبنائے ہرمز کے بند ہونے کے بعد کراچی، پورٹ قاسم اور گوادر پورٹس کی ترسیلی سہولت دنیا کے لیے کھول دی ہے۔ وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی کے مطابق کچھ آرڈرز پاکستان نے پہلے ہی بُک کر لیے ہیں۔

مزید پڑھیں: آبنائے ہرمز سے گزرنے والے مزید 3 جہاز نشانہ بن گئے، ایران کے دبئی ایئرپورٹ کے قریب بھی ڈرون حملے

مزید پڑھیں: مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی: ایران کی دھمکی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے عالمی اثرات

دفاعی تجزیہ کار سید محمد علی کا کہنا ہے کہ اس وقت آبنائے ہرموز پر قریباً 700 کنٹینرز پھنسے ہوئے ہیں، جبکہ پاکستان کے تینوں پورٹس پر 26 ہزار کنٹینرز کی ترسیلی صلاحیت موجود ہے۔ ان کے مطابق یہ گوادر پورٹ اور سی پیک کو فعال کرنے کا بہترین وقت ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp